Roshan Saye Welfare Foundation
2-Court Street 26 Lower Mall Lahore


Roshan Saye Welfare faundation Bahawal Nagar




















بھاولنگر:روشن سائے ویلفئیر فاونڈیشن بھاولنگر کی جانب سے کرمانوالہ ہسپتال اینڈ منٹرنٹی ہوم کی بالائی منزل پر محفل میلاد مصطفی کا اہتمام کیا گیا- محفل میلاد مصطفی کے تمام انتظامات کی ذمہ داری کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری و ایم ڈی کرمانوالا ہسپتال حامد بشیر جوئیہ نے ادا کئے_ روشن سائے کے صدر عاطف خاکوانی کی زیر صدارت محفل میلاد منعقد کیا گیا_ روشن سائے ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی میں ضلعی سطح کے نامور نعت خواہ حافظ اکرم طیبی نقشبندی نے حضرت محمد مصطفی کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئےمحفل میلاد مصطفی کے آخر میں حافظ عامر طیبی نقشبندی نے دعا کرواتے ہوئے روشن سائے ویلفئیر فاونڈیشن کی دن دگنی اور رات چگنی ترقی کے لئے دعا کروانے سمیت روشن سائے کے مرکزی صدر رضوان رفیق باجواہ کی لمبی عمر کی بھی دعا کروائیواضح رہے روشن سائے ویلفئیر فاونڈیشن بھاولنگر کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی کی پررونق تقریب میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شیخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیںمحفل میلاد مصطفی کے اختتام پر شرکاء میں وسیع لنگر بھی تقسیم کیا گیا
Share on Google Plus

About roshansaaye.org

0 comments:

Post a Comment